Our social:

Sunday, September 11, 2016

میلسی۔ نہری پانی کے وارہ بندی کے تنازعہ پر 10 افراد نے ایک شخص کو شدید زخمی کر دیا

میلسی۔  نہری پانی کے وارہ بندی کے تنازعہ پر 10 افراد نےچادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے ایک 

شخص کو شدید زخمی کر دیا 

http://www.mailsinews.com/2016/09/Mailsi-10-pioneers-rate-of-canal-water-dispute-has-seriously-injured-one-person
تفصیل کیمطابق بستی نوڑبہ کے ایک زمیندار ناصر علی اور جعفر علی کے درمیان پانی کا وارہ بندی پر توتکار ہو گئی جس کا جعفر علی وغیرہ نے برا منایا اور بدلہ لینے کی ٹھانی وقوعہ کے روز وہ ناصر کے گھر داخل ہو گئے اور حملہ کر کے اسے 
خون میں نہلا دی

0 comments:

Post a Comment