Our social:

Wednesday, February 3, 2016

تحصیل میلسی کے تمام سکولوں کی سیکورٹی فول پروف ہے

 اسسٹنٹ کمشنرمیلسی سید شفقت رضابخاری نے صحافیوں سے گفتگوں کرتے ہوئے کہاہے کہ سکولوں کی سیکورٹی کے فول پروف کرلئے گئے ہیں تمام سکولوں کے باہرسیکورٹی گارڈ تعینات ہیں اورحکومتی پالیسی کے مطابق اتنظامات کو حتمی شکل دی گئی ہے انہوں نے مزید کہاہے گرلز اوربوائز سکولوں کی چھٹی کے دوران و قفہ کیاجائیگاتاکہ طلباء وطالبات باآسانی اپنے گھروں کو جاسکیں گے انہوں نے کہاکہ سرکلرروڈ کی سیوریج لائنوں کی صفائی کیلئے 10لاکھ روپے کی سکیم رکھی ہے 8فروری کو ٹینڈرہونگے اس موقع پرٹی ایم اوچوہدری محمد ندیم اورایس ڈی اوچوہدری 
عبدالغفار بھی موجود تھے



(نوٹ)
World Letast News, Update کی تمام  Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ   )
Google+   Facebook, Twitter,world wide news this week, word latest news, news for international,news today world wide, international video news, metro ews live online tehsil mailsi, khabrain daily news, daily khabrain news urdu
پر بھی ملاحظہ فرما  سکتے ہیں

0 comments:

Post a Comment