Our social:

Thursday, March 3, 2016

میلسی: امانت رکھی گئی کپاس فروخت، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

ہیڈراجکاں تحصیل یزمان کے رہائشی بلال احمد قوم ملک کے ٹھرے پر قیصر عباس قوم ہاشمی سکنہ محلہ اسلام پورہ نے اپنی 900من کپاس امانتاً رکھ دی اور کام کے سلسلے میں ملتان چلا گیا جب واپس آیا تو بلال احمد نے 2400روپے کے حساب سے 900من کپاس فروخت کر دی تھانہ سٹی میلسی نے مقدمہ درج کر لیا

0 comments:

Post a Comment