Our social:

Friday, March 4, 2016

میلسی: چیک کا چکمہ دیکرہزاروں روپے کی رقم ہتھیالی

فائل فوٹو
ایک شخص نے دوست کو چیک کا چکمہ دیکراس سے ہزاروں روپے کی رقم ہتھیالی ۔تفصیل کے مطابق نواز نے اپنے دوست غلام شبیرسے 70ہزارروپے کی رقم ادھارلیکراسے چیک دیاجوکیش نہ ہوسکااوررقم واپس کرنے سے بھی انکارکردیاعدالت نے پولیس تھانہ ٹبہ سلطانپورسے رپورٹ طلب کرلی۔

0 comments:

Post a Comment