Our social:

Sunday, January 31, 2016

میلسی میں پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی ماہانہ میٹنگ

   پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی ماہانہ میٹنگ گلوبل کالج آف سائنسز میلسی میں ضلعی سرپرست اعلیٰ راومحمدحسین کی زیرصدارت منعقد ہوئی میٹنگ  میں مختلف پرائیویٹ سکولز کے سربراہان میاں منظورحسین صفدر۔اخترعباس زاہد۔راو ریاض احمد۔شیخ سلمان خالق سمیت دیگرمقررین نے اپنے خطاب میں طلبہ کو ملک کا قیمتی اثاثہ قرار دیتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ حکومت کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے اپنے سکولوں میں سیکورٹی کے تمام لوازمات کو پوراکرنے کی حتی المقدور کوشش کریں گے مقررین نے اپنے خطاب میں فرقہ واریت کو لعنت قراردیتے ہوئے اتحادبین المسلمین اورقومی یکجہتی پرزوردیااورپرائیویٹ سکولزمالکان کو ہدایات دیں کہ سیکورٹی کے لوازمات مکمل کرکے اپنے سکولز کھولیں انہوں نے ڈی سی او وہاڑی اور ڈی پی اووہاڑی سے اپیل کی کہ ہرسکول کی سیکورٹی اس کے محل وقوع کی بنیاد پر لاگوکی جائے اوراسلحہ فیس ختم کی جائے تاکہ سیکورٹی میں مزیدبہتری لائی جاسکے


(نوٹ)
World L
etast News, Update کی تمام  Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ   )
Google+   Facebook, Twitter,world wide news this week, word latest news, news for international,news today world wide, international video news, metro ews live online tehsil mailsi, khabrain daily news, daily khabrain news urdu
پر بھی ملاحظہ فرما  سکتے ہیں

0 comments:

Post a Comment