Our social:

Sunday, March 6, 2016

میلسی: کرامت علی اغواء کیس میں تین ملزمان کے ریمانڈ، پمفلٹ بھی تمام تھانوں کو ارسال کردیئے

ایس ایچ او تھانہ سٹی مہر پرویز اختر نے کہا کہ کرامت علی اغواءکیس کے ملزمان گرفتار کر کے مغوی برآمد کر لیں گے اس سلسلے میں تین ملزمان مشتاق ٹیٹو،سعید عالم،امین لنگڑیال ریمانڈ پر ہین اور ان سے تفتیش جاری ہے اور کرامت علی کی گمشدگی بارے پمفلٹ بھی تمام تھانوں کو ارسال کر دئیے ہین اس کیس کے بارے اطلاع دینے والے کو انعام بھی دیا جائے گا انہوں نے کہا کہ عوام اور صحافیوں کے تعاون سے کرائم فری بنا دینگے



0 comments:

Post a Comment