Our social:

Sunday, March 6, 2016

میلسی: قتل کے مقدمہ میں گواہوں کے وارنٹ گرفتاری جاری

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ایند سیشن جج میلسی نے مقدمہ قتل کے گواہوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے عدالت میں قتل کا ایک مقدمہ بعنوان سرکار بنام عمران وغیرہ زیرسماعت ہے اس مقدمہ کے گواہان بلال۔ خالد محمود۔افتخار۔عارف اور پہلوان شہادت قلمبند کروانے کیلئے عدالت پیش نہیں جس پر عدالت نے ان کےوارنٹ گرفتاری جاری کردیئے 

0 comments:

Post a Comment