میلسی: پنجاب میں نیب نے کاروائی کی توسب بول پڑے، پیپلز پارٹی سٹی میلسی کے سیکرٹری اطلاعات ملک جمیل احمد
فائل فوٹو |
پیپلز پارٹی سٹی میلسی کے سیکرٹری اطلاعات ملک جمیل
احمد آفس سیکرٹری نذرعلی ملک ۔افتخاراحمد ٹھاکرشیخ محمد آصف نے اپنے مشترکہ بیان
میں کہاہے کہ پنجاب میں نیب نے کاروائی کی توسب بول پڑے احتساب پسندناپسند کی
بنیاد پرنہیں ہوناچاہئے احتساب سب کا ہوناچاہئے پاکستان پیپلز پارٹی اورآصف علی
ذرداری بلاول بھٹواورپاکستان پیپلزپارٹی کے ورکرپاک فوج کی قربانیوں کو خراج عقیدت
پیش کرتے ہیں بلاول بھٹوجلد جنوبی پنجاب کا دورہ شروع کرنے والے ہے جنوبی پنجاب کے
دورے کے موقع پرضلع وہاڑی کی قیادت اورورکران کے دورے کوکامیاب بنانے کے لیے دن
رات ایک کیے ہوئے ہیں جنوبی پنجاب کے کسان معاشی بدحالی کا شکارہے انشااللہ وہ وقت
دورنہیں جب بلاول بھٹواس ملک کے وزیراعظم ہونگے اپنے نانااورماں کے نقش قدم پرچلتے
ہوئے اس ملک کی غیریب عوام کے مسائل کو حل کرے گے جب بھی پاکستان پیپلز پارٹی
برسراقتدارآئی کسان اورمزدورخوشحال ہوئے
0 comments:
Post a Comment