میلسی: ہیومن رائٹس کی بحالی کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے، چوہدری حسن محمود ملانہ ایڈووکیٹ
چیف کوارڈینیٹر پنجاب ہیومن رائٹس مشن پاکستان
چوہدری حسن محمود ملانہ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ چائلڈ لیبر ،کرپشن ،بینظیر انکم
سپورٹ پروگرام ،رشوت ،غیر قانونی کالونیز ، پانی چوری ، ملاوٹ،گھریلوتشدد اور اوور
چارجنگ سے متاثرہ افراد کو انکے حقوق دلوائیں گے ہیومن رائٹس کی بحالی کیلئے اپنی
جدوجہد جاری رکھیں گے یہ بات انہوں نے ہیومن رائٹس مشن پاکستان جنوبی پنجاب کے
عہدیداران محمد ظہور ، رانا محمد رمضان،عبدالصمد چوہدری اور مس زیتون پر مشتمل ایک
وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔
0 comments:
Post a Comment