میلسی: چارافراد نے ایک شہری کا لاکھوں روپے مالیت کا گناہضم کرلیا
دوڈرائیوروں سمیت چارافراد نے ایک شہری کا لاکھوں
روپے مالیت کا گناہضم کرلیا۔تفصیل کے مطابق بستی ندھوکے رہائشی شہزادنے رمضان
۔مقبول اوران کے دوساتھیوں کو مجموعی طورپر2لاکھ20ہزارکا گنامظفرگڑھ بھجوانے کیلئے
ٹریکڑالیوں پرلوڈ کرایاان کی نیت میں فتورآگیاانہوں نے گناہضم کرلیااس طرح وہ
امانت میں خیانت کے مرتکب ہوئے پولیس تھانہ سٹی میلسی نے مقدمہ درج کرلیا۔
0 comments:
Post a Comment