Our social:

Thursday, February 25, 2016

میلسی: غیرمعیاری کھادفروخت کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج

فائل فوٹو
 غیرمعیاری کھادفروخت کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسرزراعت میلسی نے ویرسی واہن کے رہائشی کھادفروخت کرنے والے غلام حیدراورشرافت علی کی کھاد کے نمونے حاصل کرکے تجیزیہ کیلئے لیباٹری بھجوائے جوان فٹ ثابت ہوئے پولیس تھانہ صدرمیلسی نے دونوں کے خلا ف مقدمہ درج کرلیا۔

0 comments:

Post a Comment