سنیپ چیٹ کی ملکہ‘ انتقال کر گئیں
کیٹی کو پچھلے ہفتے سٹروک ہوا تپا اور وہ ہسپتال میں زیر علاج تھی۔
ان کا انتقال جمعرات کو ہوا۔
فیشن ٹی وی چینل ٹی ایم ذیڈ کے مطابق جمعرات کو ڈاکٹروں نے کیٹی کو
لائف سپورٹ سے اتار دیا تھا۔
کیٹی کے انسٹا گرام پر 20
لاکھ فالورز تھے اور انھوں نے مشہور ماگزین پلے بوائے اور سپورٹس السٹریٹڈ میں
ماڈلنگ کی تھی۔
کیٹی کامیاب ماڈل تھیں لیکن 2012 میں ان کی تشہیر کرنے والی پبلک
ریلیشنز کمپنی دیوالیہ ہو گئی۔
ماڈلنگ کے علاوہ وہ میگزین میں بھی کام کرتی تھی جہاں سے انھوں نے
سوشل میڈیا کا سفر شروع کیا۔
کیٹی نے ہفنگٹن پوسٹ سے بات
کرتے ہوئے کہا تھا ’میں نے کرییر بنانے کے لیے بڑی محنت کی لیکن 2012 میں معاشی
تنزلی کے باعث میری پبلک ریلیشنز کمپنی بند ہو گئی۔ مجھے معلوم تھا کہ میں کسی کے
لیے صبح نو سے شام پانچ تک کا کام نہیں کر سکتی۔‘
ان کا کہنا تھا کہ عام تاثر ہے کہ ’ماڈلنگ بڑا دلفریب کام ہے لیکن
ایسا نہیں ہے۔ اس میں بہت زیادہ مقابلہ ہے۔‘
(نوٹ)
World Latast News, Update کی تمام Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ )
World Latast News, Update کی تمام Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ )
world wide news this week, word latest news, news for international,news today world wide, international video news, metro news live online tehsil mailsi, khabrain daily news, daily khabrain news urdu
0 comments:
Post a Comment