میلسی: تجاوزات سے روزانہ ہزاروں شہریوں مشکل میں ہیں، جوکسی صورت میں برداشت نہیں، اے سی میلسی
ایڈمنسٹریٹر
ٹی ایم اے سید شفقت رضا بخاری نے کہا کہ میلسی شہر میں تجاوزات کسی صورت میں برداشت
نیہں کی جائے گی تجاوزات سے روزانہ ہزاروں شہری مشکلات سے دوچار ہوتے ہیں تجاوزات مافیا
کو چاہئیے کہ عوام کےلئے مسائل پیدا نہ کریں اور دی گئی متبادل جگہ پر شفٹ ہو کر باعزت
روزگار کمائیں انہوں نے کہا کہ قانون پر عمل کرنا ہر شہری کا فرض ہے دوکاندار بھی اپنا
سامان اپنی حدود میں رکھیں تجاوزات کے خاتمہ کےلئے ہائیکورٹ ملتان بینچ نے بھی احکامات
جاری کئے ہیں جس پر عملدرآمد جاری ہے اس موقع پر ٹی ایم او چوہدری محمد ندیم ،ایڈمنسٹریٹر
ریڈر شکیل احمد بھی موجود تھے
0 comments:
Post a Comment