میلسی: شہباز تاثیر کی بازیابی سے حکومتی رٹ بہتر ہوئی ہے، چوہدری حسن محمود ملانہ ایڈووکیٹ
چیف
کواڈینیٹر پنجاب ہومن رائٹس مشن پاکستان چوہدری حسن محمود ملانہ ایڈووکیٹ نے کہا کہ
شہباز تاثیر کی بازیابی سے حکومتی رٹ بہتر ہوئی ہے اور یہ ہومن رائٹس کی بھلائی کےلئے خوش آئیند ہے حکومت
کو چاہئیے کہ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانے کے صاحبزادے کو بھی بازیاب کرائےاس موقع
پر سجاد احمد بھٹی ایڈووکیٹ،میاں عبدالخالق لنگاہ ایڈووکیٹ بھی موجود تھے
0 comments:
Post a Comment