میلسی ۔ ہائیر سیکنڈری سکول جلہ جیم میں سیکورٹی گارڈ کے چیک کرنے پر لیگی رہنماکی غنڈہ گردی گن چھیننے کی کوشش اور سکول پرنسپل پر تشدد تھانہ صدر میلسی میں مقدمہ درج -انصاف نہ ملنے پر پرنسپل کا مستعفی ہونے ہونے کا فیصلہ
میلسی ۔ ہائیر سیکنڈری سکول جلہ جیم میں سیکورٹی گارڈ کے چیک کرنے پر
لیگی رہنماکی غنڈہ گردی گن چھیننے کی کوشش اور سکول پرنسپل پر تشدد تھانہ صدر میلسی میں مقدمہ درج -انصاف نہ ملنے
پر پرنسپل کا مستعفی ہونے ہونے کا فیصلہ
تفصیل کے مطابق مسلم لیگ (ن) کا رہنما عبدالخالق گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول جلہ جیم میں پی ٹی ماسٹر دین محمد کو ملنے گیا تو گیٹ پر موجود سیکورٹی گارڈ اصغر نے اس سے نام شناختی کارڈ نمبر دریافت کیا جس پر وہ مشتعل ہوگیا اور گارڈ سے گن چھین لی پرنسپل میاں مختیار حسین شور سن کر گیٹ پر آگئے اور معاملہ رفہ دفہ کروادیا عبدالخالق پی ٹی دین محمد کو ملنے کے بعد دوبارہ مشتعل ہوگیا اور پرنسپل کے کمرے میں آکر انکا گریبان پکڑ لیا اور تھپڑ مکوں سے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا دیگر اساتذہ نے ان کی جان بخشی کروائی اور پولیس کو اطلاع کردی پولیس کی آمد پر ملزم کو پولیس کے حوالے کردیا مگر موقع پا کر ملز مولیس کی موجودگی میں ہی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا اور دوسری جانب پولیس نے ملزم کے خلاف زیر دفعہ .452 - 506بی کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے

0 comments:
Post a Comment