طلاق لو ورنہ تمہارا جینا عذاب کردیں گے
تفصیل کیمطابق چک نمبر 134کی عاصمہ بی بی نے
عدالت میں پٹیشن دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ اس نے عرفان سے پسند کی شادی
کی جس کا میرے رشتہ دار نازک ، نعمان ، اختر ، اور اصغر وغیرہ کو رنج تھا انہوں نے
ہماری ازدواجی زندگی میں خلل ڈالتے ہوئے دھمکی دی کہ اپنے شوہر سے طلاق لے لو اور
ہمیں مسلسل ہراساں کر رہے ہیں عدالت نے پولیس تھانہ صدر سے رپورٹ طلب کر لی
(نوٹ)
World Latast News, Update کی تمام Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ )
World Latast News, Update کی تمام Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ )
world wide news this week, word latest news, news for international,news today world wide, international video news, metro news live online tehsil mailsi, khabrain daily news, daily khabrain news urdu
0 comments:
Post a Comment