Our social:

Wednesday, February 10, 2016

میلسی میں ٹی 20کرکٹ کا دنگل ہوگا،پہلا میچ 21 فروری کو کھیلا جائےگا

پہلا آل پاکستان راجپوت پریمئر لیگ T20کرکٹ ٹورنامنٹ میلسی میں 21فروری بروز اتوار سے ریلوے گراؤنڈ میلسی میں انعقاد ہو رہا ہے جس میں ملتان ، بہاولپور ، لودھراں ، چیچہ وطنی ، بوریوالہ ، وہاڑی ، کہروڑ پکا ، کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں ٹورنامنٹ آرگنائزر راؤ محمد اکرم نے کہا ہے کہ جب تک گراؤنڈ آباد ہیں اور کھیلوں کو فروغ ملتا رہے تب تک نوجوان برائی سے بچتے رہیں گے ۔


(نوٹ)
World Latast News, Update کی تمام  Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ   )
Google+   Facebook, Twitter,
world wide news this week, word latest news, news for international,news today world wide, international video news, metro news live online tehsil mailsi,  khabrain daily news, daily khabrain news urdu
پر بھی ملاحظہ فرما  سکتے ہیں

0 comments:

Post a Comment