Our social:

Wednesday, March 2, 2016

میلسی: بیوہ اوراس کی بیٹیوں کو تشدد کا نشانہ بناکرگھرسے نکال دیا

فائل فوٹو
 قبضہ گروپ نے ایک بیوہ اوراس کی بیٹیوں کو تشدد کا نشانہ بناکرانہیں گھرسے نکال دیا۔چاہ بوڈہ والاکی رہائشی ایک بیوہ خاتون امیرمائی نے عدالت میں فریاد کی کہ اس کے خاوند صدیق کی 3ایکٹراور4مرلہ زرعی اراضی تھی جس پرارشاد ۔حنیف اراشفاق وغیرہ نے ناجائز قبضہ کررکھاہے وقوعہ کے روز وہ میرے گھرگھس گئے میری بیٹوں صفیہ اورشاہین اورمجھے بالوں سے پکڑ کرگھسیٹناشروع کردیاجس کی وجہ سے بچیاں نیم برہنہ ہوگئیں اورانہوں نے ہمیں گھرسے نکال دیاامیرمائی نے تحفظ اوررقبہ واپس دلانے بارے فریا دکی عدالت نے پولیس تھانہ متروسے رپورٹ طلب کرلی 

0 comments:

Post a Comment