میلسی: چارمسلح ڈاکواسلحہ کے زورپرایک گھرسے لاکھوں کے زیورات نقدی لوٹ کر فرار
فائل فوٹو |
چارمسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زورپرایک گھرسے لاکھوں
روپے کے زیورات نقدی لوٹ گئے ۔تفصیل کے مطابق بستی ڈھمکی کا سرداراحمد اپنے گھرسے
باہرگیاہواتھااس کی بیٹی گھرمیں اکیلی تھی اس دوران چارنامعلوم مسلح
ڈاکودیوارپھلانگ کراندرداخل ہوگئے اورلوٹ ماکرکے ساڑھے 4لاکھ روپے مالیت کے زیورات
دولاکھ روپے کی نقدی اورموبائل فون لوٹ کرفرارہوگئے پولیس تھانہ سٹی میلسی نے
مقدمہ درج کرلیا۔
0 comments:
Post a Comment