میلسی: چارافراد نے حملہ کرکے ماں بیٹے کوشدیدزخمی کردیا
فائل فوٹو |
پٹیشن دائرکرنے کی پاداش میں چارافراد نے حملہ کرکے
ماں بیٹے کوشدیدزخمی کردیا۔تفصیل کے مطابق بستی ککری خوردفیاض نے عدالت میں
درخواست دیتے ہوئے موقف اختیارکیاگیاہے اس نے عمروڈ ہ اوربشیروغیرہ کے خلاف پٹیشن
دائرکی جس کا انہیں رنج ہواوقوعہ کے روز فیاض اپنی والدہ کے ہمراہ کوٹ اعظم سے
موٹرسائیکل پرسوارہوکرواپس اپنے گھرآرہاتھاکہ راستے میں انہوں نے اسے روکامیں بیٹے
کو تشدد کانشانہ بناکران سے 17سوروپے کی نقدی بھی چھین لی عدالت نے پولیس تھانہ
صدرمیلسی سے رپورٹ طلب کرلی۔
0 comments:
Post a Comment