میلسی: شادی کی تقریب میں سیلفیاں لینے پر کہرام مچ گیا
رسم مہندی کی تقریب میں لڑکیوں کی تصاویراتارنے سے
منع کرنے پردرجن بھرافراد نے حملہ کرکے خواتین کو تشد د کانشانہ اورلوٹ ماکرکے
نقدی پارچات بھی لوٹ گئے ۔تفصیل کے مطابق بستی اسلام کو ٹ میں ٹکے خان کے گھررسم
مہندی کی تقریب تھی شاہد ۔لال بی بی ۔فوزیہ۔صوبیہ ۔وغیرہ نے تقریب میں شریک لڑکیوں
کی تصاویراتارناشروع کردیں منع کرنے پروہ مشتعل ہوگئے حملہ آوروں نے خواتین کی
بیحرمتی اورانہیں تشد د کانشانہ بنایاٹکے خان کی جیب سے 10ہزارروپے کی رقم موبائل
فون اورگھرسے قیمتی پارچات لوٹ کرفرارہوگئے عدالت نے پولیس تھانہ کرم پورسے رپورٹ
طلب کرلی
0 comments:
Post a Comment