میلسی: ایس ایچ او تھانہ مترو کو شوکاز نوٹس جاری
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج میلسی خالد اسحق نے
ایس ایچ اوتھانہ متروکوشوکاز نوٹس دیتے ہوئے اسے اصالتاعدالت طلب کرلیا۔عدالت میں
ایک قتل کا مقدمہ سرکاربنام سعید وغیرہ زیرسماعت ہیں ایس ایچ او تھانہ مترونے اس
مقدمہ کے گواہوں کی تعمیل کرواکرسمن عدالت بھجوائے عدالت نے ایس ایچ اوتھانہ
متروکو شوکاز نوٹس دیتے ہوئے 5اپریل کے روز عدالت طلب کرلیا۔
0 comments:
Post a Comment