ٹریفک پولیس اہلکار ڈیوٹی کرنے کی بجائے خواتین کو تاڑنے میں مصروف ہے
ٹریفک پولیس اہلکار ڈیوٹی کرنے کی بجائے خواتین کو تاڑنے میں مصروف ہے
میلسی ملتان روڈ پر کسی ایک گھنٹے بھی ٹریفک با آسانی سے نہیں گزرتی ہے شہری ہمیشہ اسی بات کا رونا روتے دکھائی دیتے ہیں اور ہر بار آنے والے پولیس افسران ڈی پی او ، اور آرپی تک اپنی آواز پہنچا چکے ہیں لیکن
ٹریفک پولیس کی جانب سے ٹس سے مس بھی کبھی نہیں ہوا اور جب کسی وزیر ، ایم این اے یا کسی سرکاری افسر کا گزر ہو تو پروٹوکول کے ساتھ روڈ پر ٹریفک رواں دواں کردی جاتی ہے دیگر صورت میں
ٹریفک پولیس کی جانب سے میلسی شہر کے چاروں اطراف ٹیمیں بنا کربھیج دی جاتی ہیں جو سادہ لوح لوگوں سے صرف پیسے بٹورتی دکھائی دیتی ہے یہ بات لمحہ فقریہ ہے کہ روز کئی موٹر سایئکلوں کے چالان ہوتے بھی ہیں
لیکن جس وجہ سے چالان ہوتا ہے وہ کمی پوری کیوں نہیں کی جاتی ہے کون اس بات کا نوٹس لے گا کہ ایک اپلائیڈ فار موٹر سائیکل کو چلان کر کے چھوڑ دیا جاتا ہے
کیوں آخر اس گاڑی کو بند کیوں نہیں کیا جاتا جب تک گاڑی مالک اپنی گاڑی کے قوائف مکمل نہیں کر لیتا
0 comments:
Post a Comment