میلسی: لین دین کے تنازع پر چارافراد نے حملہ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا
لین دین کے تنازع پر چارافراد نے حملہ کرکے ایک شخص
کی ہڈی توڑ کر ہزاروں روپے کی رقم بھی چھین لیتفصیل کے مطابق میلسی کے ایک دکاندار
محمدیامین نے عمران وغیرہ سے اپنی رقم
کا تقاضا کیاجس کا انہوں نے برامنایا وقوعہ کے روز یامین اپنے گھر جارہا تھاکہ
عمران۔ناصر۔بشیر وغیرہ نے حملہ کرکے اسکی ناک کی ہڈی توڑ دی اور اس سے22ہزار300روپے کی رقم بھی
چھین لی عدالت نے پولیس تھانہ سٹی سے رپورٹ طلب کرلی
0 comments:
Post a Comment