میلسی: ماہی بلوچ کے رہائشی سمیع اللہ نے ریلوے ایتھلیٹس کے مقابلے میں گولڈاورسلورمیڈل حاصل کرلیا
میلسی کے علاقہ ماہی بلوچ کے نوجوان کھلاڑی ایتھلیٹ سمیع اللہ نے پاکستان ریلویز
ایتھلیٹس میں گولڈاور سلوار میڈل جیت لیا انہوں نے یہ اعزاز4x400کے ریلے کے مقابلے میں ملتان ڈویژن ٹیم میں
پہلی پوزیشن حآصل کر کے گولڈ میڈل جبکہ چار سو میٹر ریس میں دوسری پوزیشن حاصل
کرکے دونو ں میڈل حاصل کرلیئے یہ مقابلے گڑھی شاہو سٹیڈیم لاہور میں ہوہے جس میں سمیع
اللہ خان ملتا ن ڈویثزن کی ٹیم میں نمائندگی کر رہے تھے اس شاندار کامیابی پرینگ جرنلسٹ
آرگنائزیشن تحصیل میلسی کے صدر سجاد احمد سعیدی نے انہیں یاد گار ٹرافی دی اور حوصلہ
افزائی کے لیے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی اور انہیں میڈل پہنائے اس موقع پردیگر
صحافی عبدالصمد چوہدری، محمد عمران خان بلوچ اور شجیع اللہ خان بھی موجود تھے
Nice
ReplyDelete