Our social:

Friday, January 22, 2016

چائلڈ لیبرکی خلاف ورزی کے مرتکب9بھٹہ مالکان کے خلاف کاروائی

حکومت پنجاب کی طرف سے بھٹہ خشت پر کم عمر بچوں سے مشقت لینے کے خلاف قانوناً پابندی عائد کئے جانے کے بعد اسسٹنٹ کمشنر میلسی ان ایکشن شہرکے گردونواح میں مختلف مقامات پر قائم بھٹہ خشت پر چھاپے چائلڈ لیبرکی خلاف ورزی کے مرتکب9بھٹہ مالکان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں بھٹہ خشت پرمعمولی اجرت پر کم عمر بچوں سے مشقت لینے والے چائلڈلیبرکی خلاف ورزی کے مرتکب بھٹہ خشت مالکان کے خلاف سخت قوانین نافذکئے ہیں جس پر عملدرآمدکو یقینی بنانے کیلئے اسسٹنٹ کمشنرمیلسی سید شفقت رضا بخاری ان ایکشن ہیں جنہوں نے گذشتہ دنوں تحصیل بھرمیں مختلف مقامات پر قائم بھٹہ خشت پر چھاپے مارکرکم عمربچوں سے معمولی اجرت پر مشقت لینے والے منظور احمد۔محمدرمضان۔راوٗچمن عباس اورمحمدیٰسین سمیت9بھٹہ مالکان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کروائے جس کے نتیجہ میں بھٹہ ایسوسی ایشن میلسی کے رہنماوٗں نے وفدکی صورت میں اسسٹنٹ کمشنرمیلسی سیدشفقت رضا بخاری سے ان کے آفس میں ملاقات 
کی اورانہیں یقین دہانی کروائی کہ حکومتی قوانین کی مکمل پاسداری کی جائے گی چائلڈ لیبرکی خلاف ورزی کی کسی صورت شکائت کا موقع نہیں دیا جائے گا




(نوٹ)
World L
etast News, Update کی تمام  Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ   )

Google+   Facebook, Twitter,
world wide news this week, word latest news, news for international,news today world wide, international video news, metro ews live online tehsil mailsi, khabrain daily news, daily khabrain news urdu
پر بھی ملاحظہ فرما  سکتے ہیں 

0 comments:

Post a Comment