Our social:

Thursday, January 21, 2016

میلسی میں پولیس نےاغواہ کے نامزد ملزم کو وی آئی پی مہمان بنا لیا، ورثاءپریشان

میلسی میں محلہ ہری پورہ کی رہائشی زینب بی بی نےاپنے بیٹیوں اور بیٹوں اورنگ زیب، محمد جاوید اور محمدجنید  کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا کہ میرا خاوند جو کہ میلسی میں پٹواری مہر شہباز کے ہاں منشی تھا 7اکتوبر 2015ءسے لاپتہ ہے جس کا مقدمہ تھانہ سٹی میں درج ہے پولیس کو ہم نے نامزد ملزم مشتاق عرف ٹیٹو پکڑوایا ہے جو پہلے بھی سنگین وارداتوں میں ملوث رہ چکا ہے  مگر پولیس نے اس سے تفتیش کرنے کی بجائے زمیندار در محمد خان کھچی کے کہنے پر اسے وی آئی پی مہمان بنا رکھا ہے ڈی پی او وہاڑی نے تفتیش سی آئی اے سٹاف کو بھی دی ہے مگر تا حال4ماہ گزرنے کے باوجود میرا خاوند کرامت علی کا کوئی سراغ نہیں لگا یا گیا تفتیشی سب انسپکٹر تھانہ سٹی شہزاد احمد اور عبدالسلام نے کیس کو سرد خانے ڈال دیا ہے جبکہ ہما را پوراخاندان پریشانی سے دو چار ہےانہوں نے کہا کے میرا خاوند ہی گھر کا اکیلا واحد کفیل تھا اب یہ صورت حال ہیں کہ ہم فاقوں پر آگئے ہیں انہوں نے پریس کانفرنس میں آر پی او ملتان سے کاروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے



(نوٹ)
World L
etast News, Update کی تمام  Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ   )

Google+   Facebook, Twitter,
world wide news this week, word latest news, news for international,news today world wide, international video news, metro ews live online tehsil mailsi, khabrain daily news, daily khabrain news urdu
پر بھی ملاحظہ فرما  سکتے ہیں 

0 comments:

Post a Comment