میلسی کی تاریخی اہمیت اورثقاوفت سے نوجوانوں کوروشناس کرایاجائے گا۔ سابق کونسلرملک شفیق الرحمن
فائل فوٹو |
شہری مسائل کے حل کیلئے میلسی سٹیزن کو نسل کا قیا
م عمل میں لایاگیاجس میں متفقہ طورپرسابق کونسلرملک شفیق الرحمن کو صدرنامزد
کیاگیاملک شفیق الرحمن نے اپنے بیان میں کہاکہ وہ میلسی کے شہریوں کے مسائل کے حل
کیلئے میدان عمل میں آئے ہیں انہوں نے کہاکہ میلسی سٹیزن کونسل کو وارڈ کی سطح
پرپھیلایاجائے گاتاکہ شہریوں کو اپنے مسائل کے حل کیلئے کسی پریشانی کا سامنانہ
کرناپڑے انہوںنے کہاکہ شہریوں کے مسائل کاحل ہماری اولین ترجیح ہے میلسی کی تاریخی
اہمیت اورثقاوفت سے نوجوانوں کوروشناس کرایاجائے گا۔
0 comments:
Post a Comment