ٹی ایم اے میلسی نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کلین اپ شروع کردیا
ٹی ایم اے میلسی نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کلین اپ
شروع کردیاجس کی وجہ سے قائد اعظم روڈ کشمیرچوک اورکالونی روڈکشادہ ہوگئے ان
بازاروں سے ٹریفک معمول کے مطابق گزرتی رہی کء برسوں سے شہریوں کے پریشانی کاازلہ
ہوگیااس آپریشن کے بعد راہگیروں نے سکھ کا سانس لیاشہریوں نے مطالبہ کیاہے رہڑی بانوں
کوروز گارکیلئے متبادل جگہ فراہم کی جائے تاکہ وہ برسرروز گارہوکراپنے بچوں کا پیٹ
پال سکیں اورمستقل بنیادوں پرتجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رکھاجائے۔
0 comments:
Post a Comment