میلسی میں 25ملین کے ترقیاتی منصوبے مکمل کرائے جائیں گے
تحصیل میلسی میں تقریباً 25ملین کے ترقیاتی منصوبے مکمل کرائے جائیں
اس گرانٹ سے گلیاں ،نالیاں ،لیڈی پارک کا واکنگ ٹریک تعمیر کیا جائیگا اس بارے میں
ٹھیکے نیلام کر دیئے گئے ہیں یہ بات ٹی ایم او میلسی چوہدری محمد ندیم نے صحافیوں
کو بتائی انہوں نے بتایا کہ رکن قومی اسمبلی حاجی سعید احمد خان منیس کو 14ملین کی
گرانٹ سے لیڈ ی پارک کا واکنگ ٹریک میلسی شہر اور دیہی علاقوں میں سولنگ ، گلیاں ،
نالیاں اور سیوریج تعمیر کیئے جائینگے لیڈی واکنگ ٹریک پر سات لاکھ روپے کی مالیت
ست تعمیر ہو گا اور اس گرانٹ سے تحصیل میلسی کے دیہی علاقوں میں بھی ترقیاتی
منصوبے مکمل ہوں گے جبکہ میلسی شہر کیلئے جنرل منصوبوں کیلئے 2.5ملین کی رقم مختص
کی گئی ہے جبکہ رکن قومی اسمبلی طاہر اقبال چوہدری کی 4ملین کی گرانٹ اور رکن
صوبائی اسمبلی نعیم خان بھابھہ 4.2ملین سے دیہی علاقوں کے ترقیاتی منصوبے مکمل
ہونگے
(نوٹ)
World Latast News, Update کی تمام Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ )
World Latast News, Update کی تمام Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ )
Google+ Facebook,
Twitter,
world
wide news this week, word latest news, news for international,news today world
wide, international video news, metro news live online tehsil mailsi, khabrain
daily news, daily khabrain news urdu
( پر بھی ملاحظہ فرما سکتے
ہیں
0 comments:
Post a Comment