Our social:

Monday, February 8, 2016

خوش قسمت ہوں کہ مجھے روزانہ اپنے گھر میں اذان سننے کو ملتی ہے

ممبئی(نیوزویب)بالی ووڈ کی اداکارہ گوہر خان نے کہا ہے کہ میں بہت خوش قسمت ہوں کہ مجھے اپنے گھر میں روزانہ اذان سننے کو ملتی ہے ۔ یہ بات انہوں نے اپنے ایک ٹوئیٹر پیغام میں کہی ۔ گوہر خان نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ روزانہ اپنے گھر میں اذان کی آواز سننے پر خود پر اللہ تعالی کی نعمت محسوس کرتی ہوں ۔

  


(نوٹ)
World Latast News, Update کی تمام  Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ   )
Google+   Facebook, Twitter,
world wide news this week, word latest news, news for international,news today world wide, international video news, metro news live online tehsil mailsi,  khabrain daily news, daily khabrain news urdu
پر بھی ملاحظہ فرما  سکتے ہیں

0 comments:

Post a Comment