میلسی: مکان پر قبضہ کرنے کیلئے بچوں اور عورتوں پر تشدد, پولیس سے رپورٹ طلب
قبضہ گروپ نے مکان پرقبضہ کرنے کیلئے بچوں
اورعورتوں کو تشدد کانشانہ بناڈالا۔تفصیل کے مطابق چک نمبر131کے حافظ غلام رسول نے
اپنی زندگی میں زرعی رقبہ اپنے پوتوں کودیدیاجس کا ابراہیم اورممتاز وغیرہ کو رنج
ہواانہوں نے حافظ غلام رسول کے مکان پرقبضہ کرنے کیلئے کلہاڑیوں سے مسلح ہوکراس کے
گھرداخل ہوگئے خواتین اوربچوں کو تشد دکا نشانہ بناکر60ہزارروپے کی رقم چھین لی
اوربزرگ کو مکان خالی کرنے کی دھکمی دی وہ بزرگ سے اس کی زندگی کا آخری سہارہ ابھی
چھیناچاہئے ہیں عدالت نے پولیس تھانہ متروسے رپورٹ طلب کرلی
0 comments:
Post a Comment