میلسی: تین افراد نے ایک شادی شدہ خاتون کو اغواکرلیا، تھانہ صدر پولیس سے رپورٹ طلب
تین افراد نے ایک شادی شدہ خاتون کو
اغواکرلیا۔تفصیل کے مطابق بھنڈاپجارکے رہائشی بشیراحمد کی شادی رمضان کی بیٹی
وزیرمائی سے ہوئی وقوعہ کے روز اعجاز اورجاویدمسلح ہوکراس کے گھرداخل ہوگئے
اوراسلحہ کے زورپروزیرمائی ک اغواکرکے اس کے گھرسے دوتولے طلائی زیورات
اور35ہزارروپے کی رقم بھی چوری کرلی عدالت نے پولیس تھانہ صدرمیلسی سے رپورٹ طلب
کرلی۔
0 comments:
Post a Comment