Our social:

Friday, March 4, 2016

میلسی: نوجوان کی لڑکے ساتھ بد فعلی، تھانہ سٹی پولیس سے رپورٹ طلب

 نوجوان نے ایک لڑکے کو بدفعلی کا نشانہ بناڈالا۔تفصیل کے مطابق میلسی کے رہائشی شاہ سوارکے بیٹے ذوالفقارکا ذہنی توازن درست نہ ہے اسے اکیلے پاکرولی نامی ایک نوجوان نے بدفعلی کا نشانہ بناکراسے برہنہ حالت میں چھوڑ کرفرارہوگیاعدالت نے پولیس تھانہ سٹی میلسی سے رپورٹ طلب کرلی

0 comments:

Post a Comment