Our social:

Friday, March 4, 2016

میلسی ٹی ایم اے کے سینٹری انسپکٹرکی غفلت، شہریوں کا کاروائی کا مطالبہ

 میلسی ٹی ایم اے کے سینٹری انسپکٹرمہرعزیزکی غفلت کی وجہ سے وارڈ نمبر8گلی قاضیاں والی میں گندے پانی کاراج سرکلرروڈ کا گٹرابل پڑنے سے گنداپانی گلی قاضیاں والی میں جمع ہوگیاجس کی وجہ سے وہاں سے گزرنامشکل ہوگیابدبواورتعفن سے سانس لینامحال ہوگیااورنمازیوں کو مساجد میں جانے کیلئے مشکلات کا سامنارہاگندااورغلیظ پانی مچھروں کی افزائش نسل کا باعث بن رہاہے جس سے شہری ملیریااورڈینگی بخارمیں مبتلاہوسکتے ہیں شہریوں نے ٹی ایم اے میلسی سے صلاح واحوال کا مطالبہ کیاہے

0 comments:

Post a Comment