میلسی: مکان پرناجائز قبضہ کرنے کی کوشش، اسلحہ کے زورپرگھریلوسامان اورملبہ چوری
5افراد نے ایک حساس ادارے کے ملازم
کامکان مسمارکرکے ملبہ چوری کرلیا۔تفصیل کے مطابق جلہ جیم کارہائشی غلام یسین حساس
ادارے میں ملازم ہے وقوعہ کے روز اقبال نے اپنے چارساتھیوں کے ہمراہ اس کامکان
مسمارکرکے کمرے کے اندرتوڑی رکھ دی اورمکان پرناجائز قبضہ کرنے کی کوشش کی
اوراسلحہ کے زورپرگھریلوسامان اورملبہ چوری کرلیااورقتل کی دھمکیاں دیتے ہوئے
فرارہوگئے پولیس تھانہ صدرمیلسی نے مقدمہ درج کرلیا۔
0 comments:
Post a Comment