میلسی: شوہرنے ناراض بیوی کو تشددکا نشانہ بنا ڈالا، تھانہ سٹی میلسی سے رپورٹ طلب
شوہرنے ناراض بیوی کو تشددکا نشانہ بنا ڈالا۔تفصیل
کے مطابق میلسی کی رہائشی مختیارمائی کو اس کے شوہرغلام مرتضی نے اسے تشدد کا
نشانہ بناکراپنے گھرسے نکال دیاجواپنے بھائی کے گھرچلی آئی وقوعہ کے روز مرتضی نے
اپنے ساتھی کے ہمراہ اس کے گھردھاوابول اورنشے میں دھت ہوکراسے تشدد کا نشانہ
بنایاعدالت نے پولیس تھانہ سٹی میلسی سے رپورٹ طلب کرلی۔
0 comments:
Post a Comment