Our social:

Saturday, February 27, 2016

میلسی: چورموٹرسائیکل لے اڑے

فائل فوٹو
چورایک موٹرسائیکل لے اڑے ۔تفصیل کے مطابق گنبوری بلوچ کے عبدالغفورخان نے اپنی 40ہزاروپے مالیت کی موٹرسائیکل کچہری کی دیوارکے باہرکھڑی کی اورخود کچہری چلاگیااس دوران چوراس کی موٹرسائیکل چوری کرگئے پولیس تھانہ سٹی میلسی نے مقدمہ درج کرلی۔

0 comments:

Post a Comment