Our social:

Wednesday, February 3, 2016

دوشیزہ نے اپنی آبروبچالی

دوشیزہ نے جرات اورمزاحمت کرکے اپنی آبروبچالی ۔تفصیل کے مطابق پل نگرکوٹ کی رہائشی بخت مائی نے عدالت میں پٹیشن دائرکرتے ہوئے موقف اختیاراس کی بیٹی (م ) گھرمیں اکیلی تھی کہ اس دوران سانول اورقادرآتش اسلحہ سے مسلح ہوکرآئے میرے گھرداخل ہوگئے اوراسلحہ کی نوک پر(م) کو اپنی ہوس کا نشانہ بنانے کی کوشش کی لٹرکی کے شوراورمزاحمت پرلوگ آگئے جنہیں دیکھ کرملزم فراہوگئے عدالت نے پٹیشن سماعت کیلئے منظورکرتے ہوئے پولیس تھانہ صدرمیلسی سے رپورٹ طلب کرلی



(نوٹ)
World Letast News, Update کی تمام  Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ   )
Google+   Facebook, Twitter,world wide news this week, word latest news, news for international,news today world wide, international video news, metro ews live online tehsil mailsi, khabrain daily news, daily khabrain news urdu
پر بھی ملاحظہ فرما  سکتے ہیں

0 comments:

Post a Comment