میلسی: اجتماعی زیادتی کا شیکار لڑکی عدالت پہنچ گئی ، تھانہ سٹی میلسی سے رپورٹ طلب
اجتماعی زیادتی کرنے والے ملزموں کے خلاف پولیس
مقدمہ درج نہیں کرہی ۔تفصیل کے مطابق شبانہ بی بی نے عدالت میں پٹیشن دائرکرتے
ہوئے الزام لگایاکہ طاہرمحمود اوراس کاا یک ساتھی اسے باری باری اپنی ہوس کا نشانہ
بنایاپولیس ملزموں کے ساتھ ساز باز ہوچکی ہے اورمقد مہ درج نہیں کرہی عدالت نے
پولیس تھانہ سٹی میلسی سے رپورٹ طلب کرلی۔
0 comments:
Post a Comment