Our social:

Friday, February 19, 2016

میلسی میں پانی چوری کا انوکھا طریقہ ، خونخوار کتے چھوڑ کر پانی چوری کرلیا

پانی چوروں نے اسلحہ کے زوراورزمیندارپرخونخوارکتے چھوڑ کرپانی چوری کرلیا۔تفصیل کے مطابق متروکے فیاض نے عدالت میںپٹیشن دائرکرتے ہوئے الزام عائد کیاکہ وہ اپنے رقبہ کوپانی لگارہاتھاکہ نوید اورعبداللطیف نے مجھے پانی لگانے سے منع کیااورمجھ پرفائرکھول دیامیں نے لیٹ کرجان بچائی دوبارہ پسٹل سے فائرکیاجوخطاہوگیااورانہوں نے مجھ پرخونخوارکتے چھوڑ دیئے اورمیراپانی اپنی ارضی کو لگالیاعدالت نے پولیس تھانہ متروسے رپورٹ طلب کرلی 

0 comments:

Post a Comment