میلسی میں سوتیلی ماں کی قیمت لیکر اپنی مرضی سے بیٹی کی شادی کرنے کی کوشش ، انصاف کیلئے بیٹی عدالت پہنچ گئی
سیکنڈ ائیرکی طالبہ سوتیلی ماں کے جنگل سے نکل
کرحقیقی ماں کے پاس پہنچ گئی سوتیلی ماں اوراس کے رشتہ داروں نے طالبہ کو ہراساں
کرناشروع کردیاطالبہ تحفظ کیلئے عدالت پہنچ گئی غریب آباد کی رہائشی اورسیکنڈ
ائیرکی طالبہ کرن شہزادی نے عدالت میں فریاد کرتے ہوئے الزام لگایاکہ وزیرمائی
میری سوتیلی ماں ہے میں نے اس سے حقیقی والدہ مقصود بی بی سے ملنے کی خواہش کی جس
نے مجھے گھرمیں قیدکرلیااورقیمت لیکراپنی مرضی سے میری شادی کرناچاہتی تھی میں بھاگ
کرحقیقی والدہ کے پاس پہنچ گئی وزیرمائی اوراس کے رشتہ دارمجھے ہراساں کررہے ہیں
مجھے تحفظ فراہم کیاجائے عدالت نے پولیس سے رپورٹ طلب کرلی۔
0 comments:
Post a Comment