میلسی کے علاقہ مجسٹریٹ نے لکڑی چوری کرنے والے ملزمان کو جرمانے کی سزا کا حکم سنا دیا
علاقہ مجسٹریٹ میلسی نے سرکاری جنگل سے لکڑیاں چوری
کرنے والے دوملزموں کو مجموعی طورپر2ہزارروپے جرمانے کی سزاکا حکم سنایااستغاثہ کے
مطابق محکمہ جنگلات کے آفیسرنے اسلم ولد محمد بخش اورمحمد اسلم کے خلاف سرکاری
لکڑیاں چوری کرنے کاکلندرہ عدالت پیش کیاعدالت نے بعدسماعت جرم ثابت ہونے پرملزموں
کو مجموعی طورپر2ہزارروپے جرمانے کی سزاکاحکم سنایا
0 comments:
Post a Comment