Our social:

Thursday, February 18, 2016

میلسی میں ایم اے،ایم ایس سی کے نتائج میں یونیو ر سٹی آ ف سر گودھا کے تحت 105میں سے 98 طلبہ اور طالبات نے فر سٹ ڈویثرن میں کامیابی حاصل کر لی ہے

File
وائز کالج میلسی کے چیر مین مہر وقار نے بتایا ہے کہ ایم اے ، ایم ایس سی کے نتائج میں یونیو ر سٹی آ ف سر گودھا کے تحت ادارہ کے 105میں سے 98 طلبہ اور طالبات نے فر سٹ ڈویثرن میں کامیابی حاصل کر لی ھے وائز کالج کی طلبہ مسرت شاہین نے ایم اے فزیکل ایجوکیشن میں 712نمبر حاصل کر کے ضلع وہاڑی میں پہلی پوزیشن جبکہ ایم اے اردو کمبائنڈ میں ماریہ الطاف نے 623نمبر لیکر یونیو رسٹی میں دوسری پوزیشن حاسل کی ہے اسی طرح قیصر عباس نے 621نمبر لیکر ایم اے مطالعہ پاکستان ، محمد آصف نے 634 نمبر لیکر ایم اے پولیٹکل سائنس اور سوشیالوجی پارٹ ون میں نعیم کوکب نے 338 نمبر لیکر نمایاں کامیابی حاصل کی دیگر طلبہ و طالبات میں فیض الہی 705سحرش محمود 686 یارون رشسد 685نزیت خان 684مرزا ایوب رسول 684جاوید مشتاق 675انعم صفہ 675 خدیجہ فرید 686عائیشہ غزالہ 698غوثیہ ناز673 سائرہ فرید673شمائلہ 669ناصرہ تبسم 665فرح ناز 664مدیحہ الیاس 662سمیرا اسلم 661رابعہ بشیر 658صباء ذولفقار 658اور ددیبا یاسمین 652نمبر لیکر اعلی نمبر وں سے کامیابی حاصل کی جو وائز کالج کے بہترین نتائج کا منہ بولتا سبوت ھے انہوں نے کہا کہ کامیاب ہونے والے طلبہ و طالبات انشااللہ اپنی عملی زندگی میں باوقار کردار ادا کریں گے


0 comments:

Post a Comment