میلسی پریس کلب عیدگاہ روڈ میلسی کا ہنگامی اجلاس زیرصدارت عزیزاللہ شاہ طاہرمنعقد ہوا
میلسی پریس کلب عیدگاہ روڈ میلسی کا ہنگامی اجلاس
زیرصدارت عزیزاللہ شاہ طاہرمنعقد ہواجس میں ساہیوال کے سنیئرصحافی نوید پرقاتلانہ
حملہ کی پرزورمذمت کی گئی اورمطالبہ کیاگیاکہ ملزموں کو جلد از جلد گرفتارکرکے
انہیں غیرت ناک سزادی جائے اجلا س میں محمد اسلم خان یوسف زئی سید نویدالحسن قطبی
۔میاں عزیزالرحمن ۔کامران ۔میاں محمد جاوید عزیزنظامی ۔متین احمد خان ۔چوہدری
عامرمحمود ۔چوہدری حسن محمود ملانہ
ایڈووکیٹ۔ حاجی اعجاز احمد ۔ڈاکٹرعاصم شہزاد ۔سجاد احمد سعیدی ۔قاری نذیراحمد الہ آبادی نے شرکت کی
0 comments:
Post a Comment