Our social:

Friday, March 18, 2016

میلسی: راہگیرکی کارسے ہزاروں روپے کی رقم اورچیک بک چوری

 چوروں نے ایک راہگیرکی کارسے ہزاروں روپے کی رقم اورچیک بک چوری کرلی ۔تفصیل کے مطابق سنڈھل کارہائشی امیراپنی کارنمبر466ایم این میں سوارہوکراپنے گھرجارہاتھاجب وہ جہاں واہ کے قریب اپنی کارکاپٹرول ختم ہوگیااس دوران وزیراپنے ساتھیوں کے ہمراہ موٹرسائیکل پرسوارہوکرآگیااوراس کی کارسے 2لاکھ 65دہزارروپے کی رقم اورچیک بک چوری کرلی اورفرارہوگئے عدالت نے پولیس تھانہ سے رپورٹ طلب کرلی

0 comments:

Post a Comment