لنک جو آپ کا آئی فون کریش کر دے گا
ریش سفاری ڈاٹ کام نامی یو آر ایل پر کلک کرنے سے آئی فون، آئی پیڈ
یا دیگر سمارٹ ڈیوائسز کریش کر جاتی ہیں۔
نائن ٹو فائیو میک کے مطابق اس لنک پر کلک کرنے سے فون کے براؤزر
پر بڑی تعداد میں نمبر آنا شروع ہو جاتے ہیں اور فون کریش کر جاتا ہے۔
سفاری کریش ڈاٹ کام 22 سالہ میتھیو برائنٹ نے پچھلے سال تیار کیا
تھا۔
میتھیو نے وائرڈ کو بتایا ’میں فارغ وقت میں یہ تجربے کیا کرتا تھا
کہ اگر مختلف قسم کے کوڈ کسی مختلف براؤزر ر ڈالے جائیں تو کیا ہو گا۔ میں نے
سفاری کریش خالصتاً مذاق کے طور پر تیار کیا تھا۔‘
ٹویٹر پر سفاری کریش ڈاٹ کام کے بارے میں لوگوں کو متنبہ کرنے کے
باوجود اطلاعات کے مطابق اب تک ایک لاکھ صارفین اس لنک پر کلک کر چکے ہیں۔
(نوٹ)
World Letast News, Update کی تمام Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ )
World Letast News, Update کی تمام Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ )
Google+ Facebook, Twitter,world wide news this week, word latest news, news for international,news today world wide, international video news, metro ews live online tehsil mailsi, khabrain daily news, daily khabrain news urdu
( پر بھی ملاحظہ فرما سکتے ہیں
0 comments:
Post a Comment