Our social:

Monday, February 8, 2016

بغیرلائسنس کے پراپرٹی کی خریدفروخت جرم ہے

محکمہ ایکسیائز اینڈ ٹیکٹیشن میلسی کے انسپکٹرراؤ محمد علی ندیم نے صحافیوں کوبتایاپراپرٹی کی ریکوری 55فیصد تک ہوچکی ہے اوربہت جلد ہد ف پوراکرلیاجائیگاانہوں نے بتایاماہ جنوری میں 10لاکھ 5ہزارروپے پراپرٹی ٹیکس کی مد میں وصولی ہوئی جبکہ گشتہ سال ماہ جنوری میں 8لاکھ روپے کی ریکوری ہوئی تھی اس طرح اس رواں سال ماہ جنوری میں 2لاکھ 5ہزارروپے کی زائد ریکوری ہوئی ہے جوکہ ایک ریکارڈ ہے انہوں نے کہاکہ پراپرٹی ٹیکس کی ریکوری میں ٹیکس گزاروں کاتعاون ضروری ہے انہوں نے کہاکہ 150ناہندگان کو تالابندی کے نوٹس جاری کردئے گئے اورریکوری کے عمل کو تیز کردیاگیاہے انہوں بغیرلائسنس کے پراپرٹی کی خریدفروخت جرم ہے لائسنس نہ رکھنے والے پراپرٹی ڈیلروں کوگرفتارکرکے ان کے خلاف ایف آئی آردرج کرائی جائے گی انہوں نے پراپرٹی ڈیلروں کو متنبہ کیاکہ وہ پراپرٹی کی خریدوفروخت اورکرایہ داری کا پوراریکارڈ رکھیں انہوں نے کہاکہ پراپرٹی ڈیلروں کو سالا نہ 5ہزارروپے پروفیشنل ٹیکس بھی اداکرناہوگا


(نوٹ)
World La
tast News, Update کی تمام  Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ   )
Google+   Facebook, Twitter,
world wide news this week, word latest news, news for international,news today world wide, international video news, metro news live online tehsil mailsi,  khabrain daily news, daily khabrain news urdu
پر بھی ملاحظہ فرما  سکتے ہیں

0 comments:

Post a Comment