میلسی ایم این اے سعید خان منیس نے فدہ ٹاؤن میں گیس پائپ لائنوں کے جوڑ لگوا کر تاریخ رقم کردی
میلسی کے فدہ
ٹاؤن میں 4 سال سے پائپ لائنیں مجود تھیں لیکن مین اور اندرون گلیوں میں موجود
پائپ لائینوں میں گیس کنکشن نہیں تھے خصوصی زرائعے کے مطابق گزشتہ روزفدہ ٹاؤن سے
کچھی گروپ کےورکروں سمیت ایک اہم وفد سعید خان منیس کے پاس گیا اور گیس پائپ
لائنیں فدہ ٹاؤن چالو کرنے کی استدعا کی جس پر ایم این ایے سعید خان منیس نے فدہ
ٹاؤن سے آئے ہوئے وفد کا خیرمقدم کیااور اگلے ہی روز فدہ ٹاؤن میں گیس پائپ لائنوں
کے جوڑ لگنے شروع گئے اور فدہ ٹاؤن کی گلی محلوں میں ایم این اے سعید خان منیس کے
نارے لگتے رہے ۔ کھچی گروپ کے اہم ورکر
چوہدری طفیل نےبتایا کہ فدہ ٹاؤن میں گیس پائپ لائنیوں کے جوڑ ایم این
اے سعید خان منیس کے حکم پر لگائے جا رہے ہیں اس حوالے سے میلسی نیوز نے ایم این
اے سعید خان منیس سے بات کی تو انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی کی ذات ہی عزت دینے
والی ہے
0 comments:
Post a Comment