Our social:

Monday, January 25, 2016

چائلڈ لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پرتین بھٹہ خشت مالکان کے خلاف مقدمہ درج

ڈی ایس پی میلسی سرکل شبیر احمد وڑائچ نے بھٹہ خشت جلہ روڈ ،چت واہن اور 136 ڈبلیو بی کو چیک کیا جہاں پر ملزم محمد فاروق ، محمد شفیع اور فاضل خان پٹھان نے چائلڈ لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بچوں کو اینٹیں بنانے کے کام پر مامور کر رکھا تھا جن فوری طور پر گرفتار کر کے پولیس نے مقدمات درج کرلئے ہیں 





(نوٹ)
World La
tast News, Update کی تمام  Mailsiہماری ویب سائٹ پرآپ   )
Google+   Facebook, Twitter,
world wide news this week, word latest news, news for international,news today world wide, international video news, metro news live online tehsil mailsi,  khabrain daily news, daily khabrain news urdu
پر بھی ملاحظہ فرما  سکتے ہیں

0 comments:

Post a Comment